Grade 2 Urdu Pack

0 Reviews

Original price was: ₨1,500.00.Current price is: ₨999.00.

(-33%)

Product details

Grade 2 Urdu Pack:

Build essential Urdu skills for Grade 2 with this complete pack! Designed for Second Class Urdu, it strengthens Tafheem-e-Urdu and Qawaid through 50+ ethical stories and skill-building worksheets on Jumla BandiImla, and Takhleeqi Tehreer. The perfect Urdu practice book for academic success.

صفحہ نمبر کہانی کا نام
2 کہانی 1: ایماندار بکری
3 کہانی 2: چھوٹا خرگوش اور مور
4 کہانی 3: شریف بچہ
5 کہانی 4: چڑیا اور پودا
6 کہانی 5: چالاک لومڑی
7 کہانی 6: ہمسایہ کی مدد
8 کہانی 7: پانی کی بچت
9 کہانی 8: بڑوں کی عزت
10 کہانی 9: اسکول میں مل کر کام
11 کہانی 10: جانوروں سے پیار
12 کہانی 11: سچا دوست
13 کہانی 12: درخت لگانا
14 کہانی 13: ماں باپ کی بات
15 کہانی 14: گمشدہ بچہ
16 کہانی 15: صاف ستھرا گھر
17 کہانی 16: چھوٹا ہاتھی
18 کہانی 17: کھلونا بانٹنا
19 کہانی 18: چھوٹی چیونٹی
20 کہانی 19: سچ بولنا
21 کہانی 20: پرندوں کا گھر
22 کہانی 21: بلی اور زخمی کبوتر
23 کہانی 22: چھوٹا باغبان
24 کہانی 23: اچھی دوست
25 کہانی 24: بڑا درخت
26 کہانی 25: عثمان اور اس کے جوتے
27 کہانی 26: چھوٹی بکری اور کچھوا
28 کہانی 27: اچھی عادت
29 کہانی 28: کھیل کا میدان
30 کہانی 29: پھولوں کی وادی
31 کہانی 30: چھوٹا پرندہ
32 کہانی 31: ایماندار عمر
33 کہانی 32: اچھا استاد
34 کہانی 33: چھوٹا طوطا
35 کہانی 34: صاف پانی
36 کہانی 35: اچھا کھانا
37 کہانی 36: چھوٹا شہزادہ
38 کہانی 37: نیا دوست
39 کہانی 38: چھوٹی کشتی
40 کہانی 39: اچھا کھلاڑی
41 کہانی 40: چھوٹا پھول
42 کہانی 41: ایمانداری کا انعام
43 کہانی 42: بلی اور کھلونا
44 کہانی 43: اچھا بھائی
45 کہانی 44: چھوٹا کسان
46 کہانی 45: چھوٹا سائنسدان
47 کہانی 46: اچھا پڑوسی
48 کہانی 47: چھوٹا پرندہ
49 کہانی 48: عائشہ کا اچھا کام
50 کہانی 49: خرگوش کی مدد
51 کہانی 50: حسن کا نیا کھلونا
52 کہانی 51: خرگوش کی مدد (دوبارہ)
صفحہ نمبر مواد
53 ان تصاویر سے اردو الفاظ بنائیں
54 خاتمہ (۔) اور واؤ وقف (،) کی مشق
55 دی گئی تصویر کے مطابق تین جملے لکھیں؛ اللہ پاک کی پانچ نعمتیں لکھیں
56 الفاظ متضاد
57 فعل کی مشق
58 تصاویر کی ترتیب دے کر کہانی بنائیں
59 تحریری مشق (خالی لائنیں)
60 بے ترتیب الفاظ کو جملے میں ترتیب دیں
61 جملے پڑھیں اور سوالیہ الفاظ لگا کر سوال بنائیں
62 اس عورت کی کیسے مدد کی جاسکتی ہے؟
63 متضاد الفاظ
64 واحد سے جمع (اصول 2: آخر میں “ے” لگائیں)
65 واحد سے جمع (اصول 3: “یں” یا “وں” لگائیں)
66 دی گئی تصویر کے مطابق کہانی لکھیں (شیر اور چوہے)
67 کہانی لکھنے کے لیے تصاویر اور خالی لائنیں (شیر اور چوہے کی مدد)
68 آسمان پر چمکتے چیزوں کے نام لکھیں؛ ہر تصویر کے بارے میں تین جملے لکھیں
69 تحریری مشق (خالی لائنیں)
70 ان تصاویر کے ذریعے اپنی تخلیقی کہانی بنائیں؛ ان جملوں کو ترتیب دے کر درست بنائیں
71 تصویر میں موجود چیزوں کے نام لکھیں
72 حرف جار (Prepositions) کی مثالیں اور کلاس روم کی تصویر پر سوالات
73 جملے میں موجود اسم اور فعل کو الگ کریں؛ تصویر دیکھ کر بتائیں کہ کون کیا کام کر رہا ہے؟
74 چھوٹی یہ (ی) اور بڑی یہ (ے) والے الفاظ کو الگ الگ کریں؛ جملوں میں فاعل، فعل، اور مفعول کو الگ کریں
75 اپنے گھر اور اسکول کا پتہ خوش خط کر کے تحریر کریں؛ درست گنتی کو ملائیں
76 فعل امر (مثبت اور منفی احکامات) کی مشق
77 دو تصاویر کی مدد سے کہانی لکھیں (کوا اور گھڑا)
78 قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں سطریں لکھیں؛ تصویر کو دیکھ کر پیش لکھیں
79 پیشوں کی تصاویر (استاد، ڈاکٹر، صفائی کرنے والا، پائلٹ، درزی)
80 تصویر کو دیکھ کر آپ کو کیا لگ رہا ہے؟ کچھ جملے لکھیں (بچے بارش میں)
81 14 اگست کے حوالے سے آپ کیا جانتے ہیں؟ کچھ سطریں لکھیں
82 نیچے دیے گئے پیراگراف میں سے الفاظ تلاش کریں؛ علامہ اقبال کے بارے میں سطریں لکھیں
83 نیچے کیا کر رہے ہیں؟ اس کے بارے میں کچھ سطریں لکھیں (لڑکیاں درخت لگا رہی ہیں)

 

Some other bundles as well

Customers Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Back to Top
Product has been added to your cart

Select at least 2 products
to compare